کیا آپ سیاسی شخصیت ہیں؟

سیاسی شخص وہ ہے جو کسی نہ کسی حد تک عوامی فیصلوں، حکومت یا اقتدار کے نظام سے متعلق شعوری رائے رکھتا ہے یا کسی عمل میں حصہ لیتا ہے۔ چاہے وہ ووٹ دینا ہو، سیاسی گفتگو میں شامل ہونا ہو، احتجاج میں شرکت ہو یا کسی جماعت کی سرگرمی کا حصہ بننا ہو۔
غیر سیاسی شخص وہ ہے جو ان تمام امور سے لاتعلق رہے، ریاستی یا اجتماعی فیصلوں پر رائے نہ دے، اور سیاسی عمل کو اپنی ذاتی زندگی سے غیر متعلق سمجھے۔
خلیل الرحمٰن
سیکریٹری جنرل | عام انسان پارٹی
📱 0300-5755459
عام انسان متحد ہو کر سب کچھ بدل سکتے ہیں کیونکہ ہم معاشرے کا 90 فیصد حصہ ہیں۔ ہم روئے زمین پر سب سے بڑی طاقت ہیں۔ حکمرانوں پر نہیں خود پر بھروسہ کیجیے۔ خود سیاست کیجیئے یا پھر اپنے جیسوں کا انتخاب کیجئے۔ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اس کے سوا اور کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز
آپ کو اپنے علم کے درست ہونے پر کتنا یقین ہے؟
کیا آپ نے اپنے علم کو پرکھا ہے؟
اپنے علم پر شک کرنا کتنا ضروری ہے؟
آپ اپنے علم کے درست یا غلط ہونے کے بارے میں یقین سے کیسے جان سکتے ہیں؟
آپ نے آخری بار کب اپنے علم پر شک کا اظہار کیا ہے ؟
اگر آپ کے موجدہ علم میں شکوک و شبہات پیدا ہو جائیں تو آپ کیا کرتے ہیں؟
کیا آپ اپنے فرسودہ علم پر ڈٹے ہوئے ہیں؟
یہ چند سوالات اپ کو اگے بڑھنے میں مدد دے سکتے ہیں
راجہ پاکستانی
عام انسان پارٹی 🛜 عام انسان کی اواز