Meet The Honorable AIP Team
Raja Pakistani
Founder Chairman AIP
Ahsan Baig
President AIP
Dr Daphne Soares
President Women Wing
Khalil ur Rehman
Secretary General AIP
Ch Arshad Bashir
Secretary Finance AIP
Nabila Piracha
Shadow Minister For Mental Health
Shahida Perveen
Vice President AIP
Muddasar Khursheed
Shadow Minister For Technical Education
Ansa Bashir
Secretary Women Wing
Introduction To Aam Insan Party

تعارف
عام انسان پارٹی

عام انسان پارٹی نے پاکستانی شہریوں کے مسائل کو کم کرنے کے لئے درج ذیل شعبہ جات میں عملی اقدامات کئے   ہیں

 حصول روزگار میں معاونت
عام انسان پارٹی پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کے حصول میں مدد دیتی ہے۔ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بدولت دنیا گلوبل ویلج بن چکی ہے۔ عام انسان پارٹی نوجوانوں کو جدید سکلز سیکھا کر بین الاقوامی منڈی میں فری لانسنگ اور ای کامرس کے فروغ میں دیتی ہے۔

 کاروبار میں معاونت
غربت کے خاتمے اور پاکستانیوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے عام انسان پارٹی زندگی کے مختلف شعبوں میں تجربہ اور مہارت رکھنے والے افراد اور چھوٹے انویسٹرز کے باہمی اشتراک سے کراؤڈ فنڈنگ کی بنیاد پر چھوٹے کاروباری منصوبے تشکیل دے رہی ہے۔ جہاں کم سے کم انویسٹمنٹ کے ساتھ لوگ مشترکہ کاروبار کا حصہ بن سکتے ہیں۔

 مائنڈ سیٹ کوچنگ
مائنڈ سیٹ انسٹیٹیوٹ عام انسان پارٹی کے ممبران کی ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور نفسیاتی الجھنوں کو سلجنوں میں تبدیل کرنے میں مدد دیتا ہے۔

 عام انسان میرج بیورو
عام انسان کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لئے نکاح آسان تحریک کے تحت کمر توڑ مہنگائی میں غیر ضروری اخراجات سے بچنے کے لئے یہ ادارہ بنایا گیا ہے۔ جہاں پر عام انسانوں کو بغیر جہیز ، بغیر اخراجات اور بغیر زیورات کے شادی جیسے مقدس رشتے میں جڑنے کے لیے سہولت کاری مہیا کی جاتی ہے۔

 شعبہ خواتین
خواتین کو بااختیار بنانا
عام انسان پارٹی کا شعبہ خواتین ونگ درج ذیل مقاصد کے لیے کام کرتا ہے۔

خوتین کو تربیت دے کر کاروبار، جابز یا فری لانسنگ کے لیے تیار کرنا۔

 زندگی کے تمام مراحل پر سماجی مسائل سے نمٹنے کے لیے لائف کوچنگ دینا۔

 خواتین کی سماجی اور ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نفسیاتی رہنمائی مہیا کرنا۔

نکاح آسان تحریک : بغیر کسی قسم کے اخراجات کے شادی / نکاح میں مدد دینا۔

 میکہ پروگرام کے تحت بے گھر خواتین کی حفاظت اور آبادکاری کے لیے انہیں گھر، خوراک، صحت، تعلیم اور نوکری یا کاروبار فراہم کرنا۔

دوستو پاکستان ہم سب کا گھر ہے اور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر اس کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے محنت کریں۔ اگر آپ بھی ایک عام انسان ہیں اور عام انسان کی ترقی و خوشحالی اور سربلندی کے خواہشمند ہیں تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیئے۔ اور پاکستان کو جدید ملک بنانے میں ہماری مدد کیجیے۔
شکریہ 🇵🇰
عام انسان پارٹی 🇵🇰 عام انسان کی آواز

Call / WhatsApp : +923218481929 

https://aaminsan.com

عام انسان پارٹی کا ممبر بننے کیلئے لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں شکریہ ✅

https://aaminsan.com/membership 

جانیئے عام انسان پارٹی کے بارے میں

https://aaminsan.com/manifesto

#اپنے_جیسوں_کا_انتخاب_کریں
‎#AamInsan ‎
#AamInsanParty ‎#VoiceOfACommonMan
#digitalelections
#digitalcurrency
#DigitalPakistan
#rajapakistani
#mindsetinstitute
#aamtvlive

عام انسان پارٹی ۔ عام انسان کی آواز

Scroll to Top