Donate
Your Support Matters
حقیقی تبدیلی طاقتور طبقات سے نہیں، بلکہ عام لوگوں کے بیدار ہونے سے جنم لیتی ہے۔
عام انسان پارٹی عام شہری کی حقیقی آواز ہے — ہم وہ نظام بدلنا چاہتے ہیں جہاں عام انسان کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔
آپ کی ہر مدد — چاہے چھوٹی ہو یا بڑی — عام انسان کی آواز کو طاقت دیتی ہے اور ایک باوقار، منصفانہ معاشرے کی بنیاد رکھتی ہے۔
خاموشی توڑیں اور عام انسان پارٹی کا ساتھ دیں۔


Jazz Cash Account : 03218481929
Meezan Bank Account :
08100105243950
PK05MEZN0008100105243950
ADYALA ROAD-RAWALPINDI
عام انسان پارٹی کے ساتھ آپ کس طرح کام کر سکتے ہیں؟
✅ عام انسان پارٹی کی سیاسی قیادت کا حصہ بنیئے اور بطور صدر ، نائب صدر ، جنرل سیکرٹری ، جوائنٹ سیکرٹری یا انفارمیشن سیکرٹری بن کر ضلع / تحصیل / شہر اور یونین کونسل کی سطح پر تنظیمی ڈھانچے کا حصہ بنیں۔
✅ بطور شیڈو منسٹر
✅ بطور شیڈو میئر
✅ بطور ممبر عام انسان پارٹی کو سپورٹ کر کے۔ عام انسان پارٹی کی پوسٹیں سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور اس کے حق میں لوگوں سے بات کریں۔
✅ اگر آپ سیاسی عمل میں حصہ نہیں لے سکتے تو مالی مدد کے ذریعے عام انسان پارٹی کی سپورٹ کر سکتے ہیں
✅ بطور رضاکار فلاحی اور اصلاحی منصوبوں میں مدد دے سکتے ہیں
✅ ایڈوائزری کونسل کا حصہ بن کر اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں
محترم دوستو آپ کے تعاون کے بغیر نہ کوئی پارٹی بن سکتی ہے نہ چل سکتی ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی آ سکتی ہے
پاکستان کو ایک بہترین ملک اور پاکستانیوں کو ایک شاندار قوم بننے میں مدد دیجیئے
عام انسان پارٹی کے ممبر بن کر سماج کی ترقی اور خوشحالی کیلئے شعوری کوشش کیجیئے۔
راجہ پاکستانی


